امام خمینی رح کی اٹھائيسویں برسی

انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی اتوار کے روز پورے ایران میں پورے قومی اور روائتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ امام خمینی رح کی برسی کا مرکزی پروگرام تہران میں واقع آپ کے مزار پر منقعد ہو گا جس سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید … امام خمینی رح کی اٹھائيسویں برسی پڑھنا جاری رکھیں